: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 22 اکتو بر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ او پن ا سکو ل ایس ایس سی اور انٹر کے لئے فیس کے ا د خال کی نوا ر یخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ تلنگا نہ او پن ا سکو ل سو سا ئٹی کے ڈ ائر کٹر ایس و ینکٹیشور شر ما نے بتا یا کہ او پن ا سکو ل ایس ایس سی اور انٹر کے امتحا نا ت دسمبر 2014 اور جنو
ری 2015 میں منعقد ہو ں گے ۔ ا ن امتحا نا ت کے لئے فیس دا خل کر نے آ خری تا ر یخ 5 نو مبر مقرر کی گئی ہے۔ آ خری تا ریخ کے بعد 12 نو مبر تک فی مضمو ن 25 جر ما نہ کے سا تھ فیس ادا کی جا سکتی ہے جبکہ 50 جر ما نہ کے سا تھ فیس 20 نو مبر تک دا خل کی جا سکتی ہے۔ د ر خوا ست گذ ار اوپن اسکول ایس ایس سی و انٹر کی فیس می سیوا اور ٹی آ ن لا ئین پر جمع کروا سکتے ہیں۔